Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:55 — برزخ(الاعراف)

تم اجتماعی اور انفرادی طورپر اپنے خدا کی عبادت کرو ؛وہ تجاوز کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔

[7:54] تمہارارب ہی واحد خدا ہے ،جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا ،*اورپھر تمام اختیارسنبھال لیا ۔رات دن کو ڈھانپ لیتی ہے ،کیونکہ وہ مسلسل اس کا تعاقب کرتی ہے ،اور سورج ،چاند،اورستارے اس کاحکم پورا کرنے کے پابند ہیں۔بلاشبہ ،وہی تمام خلق اور احکامات کو کنٹرول کرتا ہے ۔نہایت عظمت والاہے خدا،کائنات کا مالک ۔

[7:56] زمین کو خراب نہ کرو جب اس کو بالکل سیدھا کیا جا چکا ہے ،اورعبادت کرواس کی تعظیم اور امید کے ساتھ ۔یقینا خدا کی رحمت متقی لوگوں کےلئے قابل رسائی ہے ۔