قرآن 7:56 — برزخ(الاعراف)
زمین کو خراب نہ کرو جب اس کو بالکل سیدھا کیا جا چکا ہے ،اورعبادت کرواس کی تعظیم اور امید کے ساتھ ۔یقینا خدا کی رحمت متقی لوگوں کےلئے قابل رسائی ہے ۔
[7:55] تم اجتماعی اور انفرادی طورپر اپنے خدا کی عبادت کرو ؛وہ تجاوز کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔
[7:57] وہ وہ ہے جو ہوائوں کو اچھے شگون کے ساتھ بھیجتا ہے ،اپنے ہاتھوں سے بطور رحمت ۔جب وہ بھاری بادل اکٹھے کرلیتی ہیںتو ہم انہیں مردہ زمینوں کی طرف موڑ دیتے ہیں ،اوران سے پانی برساتے ہیں ،تاکہ اس سے ہر قسم کے پھل پیدا ہوں ۔اس طرح ہم مردوں کو زندہ کرتے ہیں شاید کہ تم غور کرو۔