Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:57 — برزخ(الاعراف)

وہ وہ ہے جو ہوائوں کو اچھے شگون کے ساتھ بھیجتا ہے ،اپنے ہاتھوں سے بطور رحمت ۔جب وہ بھاری بادل اکٹھے کرلیتی ہیںتو ہم انہیں مردہ زمینوں کی طرف موڑ دیتے ہیں ،اوران سے پانی برساتے ہیں ،تاکہ اس سے ہر قسم کے پھل پیدا ہوں ۔اس طرح ہم مردوں کو زندہ کرتے ہیں شاید کہ تم غور کرو۔

[7:56] زمین کو خراب نہ کرو جب اس کو بالکل سیدھا کیا جا چکا ہے ،اورعبادت کرواس کی تعظیم اور امید کے ساتھ ۔یقینا خدا کی رحمت متقی لوگوں کےلئے قابل رسائی ہے ۔

[7:58] اچھی زمین فوری پودے اگاتی ہے رب کے حکم سے،جب کہ خراب زمین مشکل سے کوئی مفید چیز پیدا کرتی ہے ۔ اس طرح ہم اپنی آیات کی وضاحت کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو قدر کرنے والے ہیں ۔