قرآن 7:58 — برزخ(الاعراف)
اچھی زمین فوری پودے اگاتی ہے رب کے حکم سے،جب کہ خراب زمین مشکل سے کوئی مفید چیز پیدا کرتی ہے ۔ اس طرح ہم اپنی آیات کی وضاحت کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو قدر کرنے والے ہیں ۔
[7:57] وہ وہ ہے جو ہوائوں کو اچھے شگون کے ساتھ بھیجتا ہے ،اپنے ہاتھوں سے بطور رحمت ۔جب وہ بھاری بادل اکٹھے کرلیتی ہیںتو ہم انہیں مردہ زمینوں کی طرف موڑ دیتے ہیں ،اوران سے پانی برساتے ہیں ،تاکہ اس سے ہر قسم کے پھل پیدا ہوں ۔اس طرح ہم مردوں کو زندہ کرتے ہیں شاید کہ تم غور کرو۔
[7:59] ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ،اس نے کہا ،’’اے میری قوم ،خدا کی عبادت کرو؛تمہارا کوئی دوسرا خدا نہیں سوائے اس کے ۔میں تمہارے لئے ایک ہیبت ناک دن کی سزا سے ڈرتا ہوں۔‘‘