قرآن 7:59 — برزخ(الاعراف)
ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ،اس نے کہا ،’’اے میری قوم ،خدا کی عبادت کرو؛تمہارا کوئی دوسرا خدا نہیں سوائے اس کے ۔میں تمہارے لئے ایک ہیبت ناک دن کی سزا سے ڈرتا ہوں۔‘‘
[7:58] اچھی زمین فوری پودے اگاتی ہے رب کے حکم سے،جب کہ خراب زمین مشکل سے کوئی مفید چیز پیدا کرتی ہے ۔ اس طرح ہم اپنی آیات کی وضاحت کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو قدر کرنے والے ہیں ۔
[7:60] اس کی قوم میں سرکردہ افراد نے کہا ،’’ہم دیکھتے ہیں کہ تو بہت گمراہ ہے ۔‘‘