قرآن 7:60 — برزخ(الاعراف)
اس کی قوم میں سرکردہ افراد نے کہا ،’’ہم دیکھتے ہیں کہ تو بہت گمراہ ہے ۔‘‘
[7:59] ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ،اس نے کہا ،’’اے میری قوم ،خدا کی عبادت کرو؛تمہارا کوئی دوسرا خدا نہیں سوائے اس کے ۔میں تمہارے لئے ایک ہیبت ناک دن کی سزا سے ڈرتا ہوں۔‘‘
[7:61] اس نے کہا ،اے میرے لوگو،’’میں گمراہ نہیں ہوں؛میں کائنات کے رب کی طرف سے پیغمبر ہوں ۔