قرآن 7:61 — برزخ(الاعراف)
اس نے کہا ،اے میرے لوگو،’’میں گمراہ نہیں ہوں؛میں کائنات کے رب کی طرف سے پیغمبر ہوں ۔
[7:60] اس کی قوم میں سرکردہ افراد نے کہا ،’’ہم دیکھتے ہیں کہ تو بہت گمراہ ہے ۔‘‘
[7:62] ’’میں تمہیں اپنے رب کا پیغام پہنچاتا ہوں،اور میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں،اورمیں خدا کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ۔