Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:62 — برزخ(الاعراف)

’’میں تمہیں اپنے رب کا پیغام پہنچاتا ہوں،اور میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں،اورمیں خدا کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ۔

[7:61] اس نے کہا ،اے میرے لوگو،’’میں گمراہ نہیں ہوں؛میں کائنات کے رب کی طرف سے پیغمبر ہوں ۔

[7:63] ’’کیا یہ بہت زیادہ حیران کن ہے کہ خدا کی طرف سے تم کو یاددہانی کرائی جائے ،تم میں سے ایک شخص کے ذریعے ،تمہیں متنبہ کرنے کےلئے اور تمہیں تقوی ٰ کا راستہ دکھانے کےلئے ،شاید کہ تم رحم پا سکو ؟‘‘