Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:63 — برزخ(الاعراف)

’’کیا یہ بہت زیادہ حیران کن ہے کہ خدا کی طرف سے تم کو یاددہانی کرائی جائے ،تم میں سے ایک شخص کے ذریعے ،تمہیں متنبہ کرنے کےلئے اور تمہیں تقوی ٰ کا راستہ دکھانے کےلئے ،شاید کہ تم رحم پا سکو ؟‘‘

[7:62] ’’میں تمہیں اپنے رب کا پیغام پہنچاتا ہوں،اور میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں،اورمیں خدا کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ۔

[7:64] انہوں نے اسے جھٹلا دیا ۔چانچہ ہم نے اسے اور اسکے ساتھ کشتی میں موجود افراد کو بچا لیا ،اور ہم نے ان کو ڈبودیا جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا۔وہ اندھے تھے ۔