قرآن 7:64 — برزخ(الاعراف)
انہوں نے اسے جھٹلا دیا ۔چانچہ ہم نے اسے اور اسکے ساتھ کشتی میں موجود افراد کو بچا لیا ،اور ہم نے ان کو ڈبودیا جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا۔وہ اندھے تھے ۔
[7:63] ’’کیا یہ بہت زیادہ حیران کن ہے کہ خدا کی طرف سے تم کو یاددہانی کرائی جائے ،تم میں سے ایک شخص کے ذریعے ،تمہیں متنبہ کرنے کےلئے اور تمہیں تقوی ٰ کا راستہ دکھانے کےلئے ،شاید کہ تم رحم پا سکو ؟‘‘
[7:65] قوم عاد کی طرف ہم نے ان کے بھائی ہود کوبھیجا ۔اس نے کہا ،’’اے میرے لوگو،خدا کی عبادت کرو؛اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ۔کیا پھر تم تقوی ٰ اختیار کرو گے؟‘‘