قرآن 7:65 — برزخ(الاعراف)
قوم عاد کی طرف ہم نے ان کے بھائی ہود کوبھیجا ۔اس نے کہا ،’’اے میرے لوگو،خدا کی عبادت کرو؛اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ۔کیا پھر تم تقوی ٰ اختیار کرو گے؟‘‘
[7:64] انہوں نے اسے جھٹلا دیا ۔چانچہ ہم نے اسے اور اسکے ساتھ کشتی میں موجود افراد کو بچا لیا ،اور ہم نے ان کو ڈبودیا جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا۔وہ اندھے تھے ۔
[7:66] اس کی قوم کے سردار جو بے ایمان تھے ،کہنے لگے ،ہم دیکھتے ہیں کہ تم بے وقوفی برت رہے ہو ،اور ہم سمجھتے ہیں کہ تم جھوٹے ہو۔‘‘