Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:66 — برزخ(الاعراف)

اس کی قوم کے سردار جو بے ایمان تھے ،کہنے لگے ،ہم دیکھتے ہیں کہ تم بے وقوفی برت رہے ہو ،اور ہم سمجھتے ہیں کہ تم جھوٹے ہو۔‘‘

[7:65] قوم عاد کی طرف ہم نے ان کے بھائی ہود کوبھیجا ۔اس نے کہا ،’’اے میرے لوگو،خدا کی عبادت کرو؛اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ۔کیا پھر تم تقوی ٰ اختیار کرو گے؟‘‘

[7:67] اس نے کہا ،اے میری قوم ،مجھ میں کوئی بے وقوفی نہیں ،میں رب کائنات کا پیغمبر ہوں۔