قرآن 7:67 — برزخ(الاعراف)
اس نے کہا ،اے میری قوم ،مجھ میں کوئی بے وقوفی نہیں ،میں رب کائنات کا پیغمبر ہوں۔
[7:66] اس کی قوم کے سردار جو بے ایمان تھے ،کہنے لگے ،ہم دیکھتے ہیں کہ تم بے وقوفی برت رہے ہو ،اور ہم سمجھتے ہیں کہ تم جھوٹے ہو۔‘‘
[7:68] میں تمہیں اپنے رب کا پیغام پہنچاتا ہوں،اورمیں ایمانداری سے تمہیں نصیحت کررہا ہوں۔