قرآن 73:11 — ڈھکا ہوا (المزمل)
اور مجھے ہی نمٹ لے نے دو جھٹلانے والوں سےجن کو دل کھول کر نوازا گیا ہے ،؛ صرف ان کو تھوڑی سی محلت دو۔
[73:10] اور ان کی باتوں کےسامنے ثابت قدم رہو، اور ایک اچھے انداز میں ان کو نظرانداز کرو۔
[73:12] ہمارے پاس سخت سزائیں ،اور دوزخ ہے ۔