Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 73:10 — ڈھکا ہوا (المزمل)

اور ان کی باتوں کےسامنے ثابت قدم رہو، اور ایک اچھے انداز میں ان کو نظرانداز کرو۔

[73:9] مشرق اور مغرب کا رب ؛ اس کے سوا اور کوئی خدا نہیں ہے۔تمہیں اسی کا انتخاب کرنا چاہئےاپنے وکیل کے طور پر ۔

[73:11] اور مجھے ہی نمٹ لے نے دو جھٹلانے والوں سےجن کو دل کھول کر نوازا گیا ہے ،؛ صرف ان کو تھوڑی سی محلت دو۔