قرآن 73:9 — ڈھکا ہوا (المزمل)
مشرق اور مغرب کا رب ؛ اس کے سوا اور کوئی خدا نہیں ہے۔تمہیں اسی کا انتخاب کرنا چاہئےاپنے وکیل کے طور پر ۔
[73:8] اپنے رب کے نام کاذکر کرو قریب سے قریب تر آنے کے لئے۔
[73:10] اور ان کی باتوں کےسامنے ثابت قدم رہو، اور ایک اچھے انداز میں ان کو نظرانداز کرو۔