قرآن 73:8 — ڈھکا ہوا (المزمل)
اپنے رب کے نام کاذکر کرو قریب سے قریب تر آنے کے لئے۔
[73:7] تمہارے پاس دیگر معاملات کے لئے دن میں بہت سارا وقت ہے۔
[73:9] مشرق اور مغرب کا رب ؛ اس کے سوا اور کوئی خدا نہیں ہے۔تمہیں اسی کا انتخاب کرنا چاہئےاپنے وکیل کے طور پر ۔