Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 73:14 — ڈھکا ہوا (المزمل)

وہ دن آئے گا جب زمین اور پہاڑ لرزیں گے، اور پہاڑ ایک بے وزن ڈھیر میں بدل جائیں گے۔

[73:13] غذا جو بمشکل ہی نگلی جا سکے اور دردناک عذاب ۔

[73:15] ہم نے تمہار ی طرف ایک پیغمبر بھیجا ہے، جس طرح ہم نے فرعون کی طرف ایک پیغمبر بھیجا۔