Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 73:15 — ڈھکا ہوا (المزمل)

ہم نے تمہار ی طرف ایک پیغمبر بھیجا ہے، جس طرح ہم نے فرعون کی طرف ایک پیغمبر بھیجا۔

[73:14] وہ دن آئے گا جب زمین اور پہاڑ لرزیں گے، اور پہاڑ ایک بے وزن ڈھیر میں بدل جائیں گے۔

[73:16] فرعون نے پیغمبر کی نافرمانی کی اور، نتیجہً، ہم نے اسے سخت سزا دی۔