قرآن 76:27 — انسان (الانسان)
یہ لوگ اس چندروزہ زندگی میں مصروف ہیں ، جبکہ نظر انداز کر رہے ہیں - ان کےکچھ ہی آگے آنے والے - ایک بھاری دن کو۔
[76:26] رات کے دوران ، اس کے سامنے سجدہ کرو اور دیر رات بھر اس کی تسبیح کرو ۔
[76:28] ہم نے انہیں پیدا فرمایا ہے ، اور ان کو قائم کیا ہے ، اور ہم جب بھی چاہیں ،ہم ان کی جگہ پر دوسروں کو متبدل کر سکتے ہیں ۔