Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:28 — انسان (الانسان)

ہم نے انہیں پیدا فرمایا ہے ، اور ان کو قائم کیا ہے ، اور ہم جب بھی چاہیں ،ہم ان کی جگہ پر دوسروں کو متبدل کر سکتے ہیں ۔

[76:27] یہ لوگ اس چندروزہ زندگی میں مصروف ہیں ، جبکہ نظر انداز کر رہے ہیں - ان کےکچھ ہی آگے آنے والے - ایک بھاری دن کو۔

[76:29] یہ ایک یاد دہانی ہے: جو چاہے اپنے پروردگار تک پہنچنے کا راستہ منتخب کرے ۔