Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:29 — انسان (الانسان)

یہ ایک یاد دہانی ہے: جو چاہے اپنے پروردگار تک پہنچنے کا راستہ منتخب کرے ۔

[76:28] ہم نے انہیں پیدا فرمایا ہے ، اور ان کو قائم کیا ہے ، اور ہم جب بھی چاہیں ،ہم ان کی جگہ پر دوسروں کو متبدل کر سکتے ہیں ۔

[76:30] تم جو بھی چاہتے ہو وہ خدا کی مرضی کے مطابق ہے۔ خدا نہایت علم والا ،حکمت والا ہے۔