Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:30 — انسان (الانسان)

تم جو بھی چاہتے ہو وہ خدا کی مرضی کے مطابق ہے۔ خدا نہایت علم والا ،حکمت والا ہے۔

[76:29] یہ ایک یاد دہانی ہے: جو چاہے اپنے پروردگار تک پہنچنے کا راستہ منتخب کرے ۔

[76:31] وہ جسےبھی چاہتا ہے ، اپنی رحمت میں داخل فرماتا ہے۔ حد سے تجاوز کرنے والے کے لئے ، اس نے درد ناک سزا تیار کر رکھی ہے۔