Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:31 — انسان (الانسان)

وہ جسےبھی چاہتا ہے ، اپنی رحمت میں داخل فرماتا ہے۔ حد سے تجاوز کرنے والے کے لئے ، اس نے درد ناک سزا تیار کر رکھی ہے۔

[76:30] تم جو بھی چاہتے ہو وہ خدا کی مرضی کے مطابق ہے۔ خدا نہایت علم والا ،حکمت والا ہے۔