قرآن 76:3 — انسان (الانسان)
ہم نے اسے دو راستے دکھا دیے، پھر، وہ یا شکر گزار ہے، یا ناشکرا ۔
[76:2] ہم نے انسان کو ایک مائع مرکب سے دو والدین کے ذریعے تخلیق کیا ، تا کہ اس کا امتحان لے- لہٰذا ، ہم نے اس کو سننے اور دیکھنے والا بنایا۔
[76:4] ہم نے کافروں کےلئے زنجیریں ، بیڑیاں اور بھڑکتی ہوئی جہنم تیار کر رکھی ہے۔