Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:2 — انسان (الانسان)

ہم نے انسان کو ایک مائع مرکب سے دو والدین کے ذریعے تخلیق کیا ، تا کہ اس کا امتحان لے- لہٰذا ، ہم نے اس کو سننے اور دیکھنے والا بنایا۔

[76:1] کیا یہ ایک حقیقت نہیں ہے کہ ایک وقت ایسا تھا جب انسان نا قابل تزکرہ تھا؟

[76:3] ہم نے اسے دو راستے دکھا دیے، پھر، وہ یا شکر گزار ہے، یا ناشکرا ۔