قرآن 76:1 — انسان (الانسان)
کیا یہ ایک حقیقت نہیں ہے کہ ایک وقت ایسا تھا جب انسان نا قابل تزکرہ تھا؟
[76:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[76:2] ہم نے انسان کو ایک مائع مرکب سے دو والدین کے ذریعے تخلیق کیا ، تا کہ اس کا امتحان لے- لہٰذا ، ہم نے اس کو سننے اور دیکھنے والا بنایا۔