Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:11 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اس نےتم پرپرسکون اونگھ طاری کردی تمہیں مطمئن کرنےکےلئےاورآسمان سےپانی برسایاتمہیں اس کےساتھ صاف کرنےکےلئے۔اس نےتمہیں شیطان کی پھٹکارسےبچالیا،تمہارےدلوں کویقین دہانی کرائی اورتمہارےقدم جما دئیے۔

[8:10] خدا نے تمہارے قلوب مضبوط کرنے کےلئے یہ خوشخبری تمہیں دی تھی ۔فتح صرف خدا کی طرف سے ہوتی ہے ۔خدا سب سے طاقتور اور سب سے دانا ہے ۔

[8:12] یا د کرو کہ تمہارے رب نے فرشتوں کو حکم دیا:’’میں تمہارے ساتھ ہوں ؛اسلیے ان کی مدد کرو جو ایمان لائے ہیں۔جنہوں نے کفر کیا ہے میں ان کے دلوں میں دہشت ڈال دو ںگا ۔تم خواہ ان کی گردنوں پر وار کرو یا ہر انگلی پر۔‘‘