Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:10 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

خدا نے تمہارے قلوب مضبوط کرنے کےلئے یہ خوشخبری تمہیں دی تھی ۔فتح صرف خدا کی طرف سے ہوتی ہے ۔خدا سب سے طاقتور اور سب سے دانا ہے ۔

[8:9] اسطر ح جب تم نے گڑگڑا کرخدا کو مدد کےلئے پکارا تو اس نے تمہیں جواب دیا :’’میں تمہاری پے درپے ایک ہزار فرشتوں سے مدد کررہا ہوں۔‘‘

[8:11] اس نےتم پرپرسکون اونگھ طاری کردی تمہیں مطمئن کرنےکےلئےاورآسمان سےپانی برسایاتمہیں اس کےساتھ صاف کرنےکےلئے۔اس نےتمہیں شیطان کی پھٹکارسےبچالیا،تمہارےدلوں کویقین دہانی کرائی اورتمہارےقدم جما دئیے۔