Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:9 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اسطر ح جب تم نے گڑگڑا کرخدا کو مدد کےلئے پکارا تو اس نے تمہیں جواب دیا :’’میں تمہاری پے درپے ایک ہزار فرشتوں سے مدد کررہا ہوں۔‘‘

[8:8] کیونکہ اس نے لکھ دیا ہے کہ حق قائم رہے ،اور باطل مٹ جائے ،غلط کاروں کی مخالفت کے باوجود ۔

[8:10] خدا نے تمہارے قلوب مضبوط کرنے کےلئے یہ خوشخبری تمہیں دی تھی ۔فتح صرف خدا کی طرف سے ہوتی ہے ۔خدا سب سے طاقتور اور سب سے دانا ہے ۔