Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:18 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

علاوہ ازیں، خدا کافروں کے منصوبوں پر پانی پھیر دیتا ہے۔

[8:17] تم نے ان کو نہیں مارا ہے؛وہ خداہے جس نے ان کو مارا ہے۔اور جب تم نے ان پر پھینکی،تووہ تم نے نہیں پھینکی ؛یہ خدا نے پھینکی تھی ۔اس طرح خدا ایمان والوں کو اجر عظیم حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے۔خدا سننے والا اور عالم الغیب ہے۔

[8:19] تم نے فتح چاہی تھی (اے کافرو)،اور فتح یقینا آگئی ؛یہ ایمان والوں کی تھی ۔اگر تم (زیادتیوں سے )باز رہویہ تمہارے لیے بہترہوگا۔اگر تم پھر گئے تو پھرہم بھی ایسا ہی کرینگے۔تمہاری فوجیں کبھی تمہاری مدد نہیں کرینگی ،خواہ وہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں۔کیونکہ خدا ایمان والوں کی طرف ہے۔