قرآن 8:17 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
تم نے ان کو نہیں مارا ہے؛وہ خداہے جس نے ان کو مارا ہے۔اور جب تم نے ان پر پھینکی،تووہ تم نے نہیں پھینکی ؛یہ خدا نے پھینکی تھی ۔اس طرح خدا ایمان والوں کو اجر عظیم حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے۔خدا سننے والا اور عالم الغیب ہے۔
[8:16] اس روز جو کوئی پیٹھ موڑے گا سوائے جنگی منصوبہ پر عملدرآمد کےلئے ،یا اپنے گروہ سے ملنے کےلئے ،تو اس پر خدا کا غضب پڑ یگا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا؛ کیا ہی بری منزل ہے وہ!
[8:18] علاوہ ازیں، خدا کافروں کے منصوبوں پر پانی پھیر دیتا ہے۔