Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:16 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اس روز جو کوئی پیٹھ موڑے گا سوائے جنگی منصوبہ پر عملدرآمد کےلئے ،یا اپنے گروہ سے ملنے کےلئے ،تو اس پر خدا کا غضب پڑ یگا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا؛ کیا ہی بری منزل ہے وہ!

[8:15] اے لوگو،جو ایمان رکھتے ہو،اگر تمہارا مقابلہ ان کافروں سے ہو جنہو ں نے تمہارے خلاف محاذ آرائی کی ہے تو نہ پیٹھ پھیرنااور نہ بھاگنا ۔

[8:17] تم نے ان کو نہیں مارا ہے؛وہ خداہے جس نے ان کو مارا ہے۔اور جب تم نے ان پر پھینکی،تووہ تم نے نہیں پھینکی ؛یہ خدا نے پھینکی تھی ۔اس طرح خدا ایمان والوں کو اجر عظیم حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے۔خدا سننے والا اور عالم الغیب ہے۔