Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:15 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اے لوگو،جو ایمان رکھتے ہو،اگر تمہارا مقابلہ ان کافروں سے ہو جنہو ں نے تمہارے خلاف محاذ آرائی کی ہے تو نہ پیٹھ پھیرنااور نہ بھاگنا ۔

[8:14] اس کا مقصد کافرو ں کو سزا دینا ہے ،انہوں نے جہنم کا عذاب حاصل کرلیا ہے ۔

[8:16] اس روز جو کوئی پیٹھ موڑے گا سوائے جنگی منصوبہ پر عملدرآمد کےلئے ،یا اپنے گروہ سے ملنے کےلئے ،تو اس پر خدا کا غضب پڑ یگا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا؛ کیا ہی بری منزل ہے وہ!