Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:14 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اس کا مقصد کافرو ں کو سزا دینا ہے ،انہوں نے جہنم کا عذاب حاصل کرلیا ہے ۔

[8:13] یہ وہی ہے جو انہوں نے خدا اوراسکے پیغمبر کے ساتھ لڑ ائی کرکے بالکل صحیح پایا ہے ۔وہ لوگ جو خدا اور اس کے پیغمبر کے ساتھ لڑتے ہیں ،ان کے لئے خدا کی سزا بہت سخت ہے۔

[8:15] اے لوگو،جو ایمان رکھتے ہو،اگر تمہارا مقابلہ ان کافروں سے ہو جنہو ں نے تمہارے خلاف محاذ آرائی کی ہے تو نہ پیٹھ پھیرنااور نہ بھاگنا ۔