قرآن 8:2 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
سچے ایمان والے وہ ہیں ،جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے قلوب کانپ جاتے ہیں،اور جب انہیں اس آیات سنائی جاتی ہیں،ان کا ایمان مضبوط ہو جاتا ہے اور وہ اپنے خدا پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
[8:1] وہ جنگ کے اموال غنیمت کے بارے میں مشورہ کرتے ہیں ۔کہہ دیجیے ،’’یہ اموال جنگ خدا اور رسول کے ہیں ۔‘‘تم خدا کی طرف دھیان رکھو،ایک دوسرے کو راستبازی کی تلقین کرو،اور خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرو ،اگر تم ایمان والے ہو۔
[8:3] وہ نماز (صلواۃ)قائم کرتے ہیں ،اور جونعمتیں ہم نے انہیں دی ہیں ،ان میں سے خیرات کرتے ہیں ۔