قرآن 8:3 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
وہ نماز (صلواۃ)قائم کرتے ہیں ،اور جونعمتیں ہم نے انہیں دی ہیں ،ان میں سے خیرات کرتے ہیں ۔
[8:2] سچے ایمان والے وہ ہیں ،جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے قلوب کانپ جاتے ہیں،اور جب انہیں اس آیات سنائی جاتی ہیں،ان کا ایمان مضبوط ہو جاتا ہے اور وہ اپنے خدا پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
[8:4] یہ ہیں سچے ایمان والے ۔وہ اپنے خدا کے ہاں عظیم مرتبے پاتے ہیں ،اوربخشش اور وافر رزق بھی ۔