قرآن 8:4 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
یہ ہیں سچے ایمان والے ۔وہ اپنے خدا کے ہاں عظیم مرتبے پاتے ہیں ،اوربخشش اور وافر رزق بھی ۔
[8:3] وہ نماز (صلواۃ)قائم کرتے ہیں ،اور جونعمتیں ہم نے انہیں دی ہیں ،ان میں سے خیرات کرتے ہیں ۔
[8:5] تمہارے رب نے چاہا کہ تم اپنے گھر چھوڑ دو، ایک خاص منصوبہ پورا کرنے کےلئے ،بعض ایمان والے متامل ایمان والوں کے طورپر ظاہر ہوگئے۔