قرآن 8:5 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
تمہارے رب نے چاہا کہ تم اپنے گھر چھوڑ دو، ایک خاص منصوبہ پورا کرنے کےلئے ،بعض ایمان والے متامل ایمان والوں کے طورپر ظاہر ہوگئے۔
[8:4] یہ ہیں سچے ایمان والے ۔وہ اپنے خدا کے ہاں عظیم مرتبے پاتے ہیں ،اوربخشش اور وافر رزق بھی ۔
[8:6] انہوں نے حق کےخلاف تم سے بحث کی ،جبکہ ہر شے ان پر واضح کی جاچکی تھی ۔انہوں نے ایسے کیا جیسے انہی ںسی موت کی طرف دھکیلا جارہا ہے ۔