قرآن 8:6 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
انہوں نے حق کےخلاف تم سے بحث کی ،جبکہ ہر شے ان پر واضح کی جاچکی تھی ۔انہوں نے ایسے کیا جیسے انہی ںسی موت کی طرف دھکیلا جارہا ہے ۔
[8:5] تمہارے رب نے چاہا کہ تم اپنے گھر چھوڑ دو، ایک خاص منصوبہ پورا کرنے کےلئے ،بعض ایمان والے متامل ایمان والوں کے طورپر ظاہر ہوگئے۔
[8:7] یا د کرو کہ خدا نے تم سے ایک گروہ پر فتح کا وعدہ کیا تھا ،لیکن تم پھربھی کمزور گروپ کا سامنا کرنا چاہتے تھے ۔یہ خدا کا منصوبہ تھا کہ اپنے فرامین کے ذریعے حق کو قائم اور کافروں کو شکست دے ۔