قرآن 8:7 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
یا د کرو کہ خدا نے تم سے ایک گروہ پر فتح کا وعدہ کیا تھا ،لیکن تم پھربھی کمزور گروپ کا سامنا کرنا چاہتے تھے ۔یہ خدا کا منصوبہ تھا کہ اپنے فرامین کے ذریعے حق کو قائم اور کافروں کو شکست دے ۔
[8:6] انہوں نے حق کےخلاف تم سے بحث کی ،جبکہ ہر شے ان پر واضح کی جاچکی تھی ۔انہوں نے ایسے کیا جیسے انہی ںسی موت کی طرف دھکیلا جارہا ہے ۔
[8:8] کیونکہ اس نے لکھ دیا ہے کہ حق قائم رہے ،اور باطل مٹ جائے ،غلط کاروں کی مخالفت کے باوجود ۔