قرآن 8:58 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
اگر لوگوں کا کوئی گروہ تمہارے ساتھ وعدہ خلافی کرئے، توتم اس کے خلاف اسی قسم کی فوج کشی کرو۔خدا وعدہ خلافی کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا ۔
[8:57] لہذا ،اگر جنگ میں تمہارا ان سے مقابلہ ہوجائے تو انہیں سیدھا کردو تاکہ وہ بعد میں آنے والوں کےلئے عبرت کی مثال بن جائیں ،شاید کہ وہ غور کریں۔
[8:59] جو کفر کرتے ہیں انہیں یہ مت سوچنے دو کہ وہ اس طرح بچ جائیں گے ؛وہ کبھی بچ نہیں سکتے ۔