قرآن 8:57 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
لہذا ،اگر جنگ میں تمہارا ان سے مقابلہ ہوجائے تو انہیں سیدھا کردو تاکہ وہ بعد میں آنے والوں کےلئے عبرت کی مثال بن جائیں ،شاید کہ وہ غور کریں۔
[8:56] تم ان سے معاہدے کرتے ہو،لیکن وہ ہر بار اپنے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں؛وہ دیانت دار نہیں ہیں۔
[8:58] اگر لوگوں کا کوئی گروہ تمہارے ساتھ وعدہ خلافی کرئے، توتم اس کے خلاف اسی قسم کی فوج کشی کرو۔خدا وعدہ خلافی کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا ۔