قرآن 8:56 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
تم ان سے معاہدے کرتے ہو،لیکن وہ ہر بار اپنے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں؛وہ دیانت دار نہیں ہیں۔
[8:55] خد ا کی نظر میں وہ لوگ بدترین ہیں جنہوں نے کفر کیا ؛وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔
[8:57] لہذا ،اگر جنگ میں تمہارا ان سے مقابلہ ہوجائے تو انہیں سیدھا کردو تاکہ وہ بعد میں آنے والوں کےلئے عبرت کی مثال بن جائیں ،شاید کہ وہ غور کریں۔