قرآن 8:55 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
خد ا کی نظر میں وہ لوگ بدترین ہیں جنہوں نے کفر کیا ؛وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔
[8:54] ایسا ہی معاملہ فرعون کی قوم اور ان سے پہلے والوں کا تھا ۔انہوں نے پہلے رب کی نشانیوں کو جھٹلایا ۔چنانچہ ہم نے ان کے گناہوں کی وجہ سے تباہ کردیا ۔ہم نے فرعون کے لوگوں کو غرق کردیا ؛ظالموںکو ایک جیسی سزا دی گئی ۔
[8:56] تم ان سے معاہدے کرتے ہو،لیکن وہ ہر بار اپنے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں؛وہ دیانت دار نہیں ہیں۔