Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:54 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

ایسا ہی معاملہ فرعون کی قوم اور ان سے پہلے والوں کا تھا ۔انہوں نے پہلے رب کی نشانیوں کو جھٹلایا ۔چنانچہ ہم نے ان کے گناہوں کی وجہ سے تباہ کردیا ۔ہم نے فرعون کے لوگوں کو غرق کردیا ؛ظالموںکو ایک جیسی سزا دی گئی ۔

[8:53] خدالوگوں کو عنایت کردہ نعمت میں اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں کرتا جب تک وہ خود اس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ نہیں کرتے۔خدا سب کچھ سننے والا اورہمہ بین ہے۔

[8:55] خد ا کی نظر میں وہ لوگ بدترین ہیں جنہوں نے کفر کیا ؛وہ ایمان نہیں لاسکتے ۔