Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:53 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

خدالوگوں کو عنایت کردہ نعمت میں اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں کرتا جب تک وہ خود اس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ نہیں کرتے۔خدا سب کچھ سننے والا اورہمہ بین ہے۔

[8:52] یہ انجام بالکل فرعون کی قوم جیسا اوران جیسا ہے جنہوں نے ان سے قبل کفر کیا تھا ۔انہوں نے خدا کی آیات کو جھٹلایااور خدا نے ان کے گناہوں پر ان کو سزا دی۔خدا طاقت والا اور اس کی سزا نہایت سخت ہے ۔

[8:54] ایسا ہی معاملہ فرعون کی قوم اور ان سے پہلے والوں کا تھا ۔انہوں نے پہلے رب کی نشانیوں کو جھٹلایا ۔چنانچہ ہم نے ان کے گناہوں کی وجہ سے تباہ کردیا ۔ہم نے فرعون کے لوگوں کو غرق کردیا ؛ظالموںکو ایک جیسی سزا دی گئی ۔