قرآن 8:52 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
یہ انجام بالکل فرعون کی قوم جیسا اوران جیسا ہے جنہوں نے ان سے قبل کفر کیا تھا ۔انہوں نے خدا کی آیات کو جھٹلایااور خدا نے ان کے گناہوں پر ان کو سزا دی۔خدا طاقت والا اور اس کی سزا نہایت سخت ہے ۔
[8:51] ’’یہ اسی کا نتیجہ ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے ۔خدا کبھی مخلوقات سے ناانصافی نہیں کرتا ۔‘‘
[8:53] خدالوگوں کو عنایت کردہ نعمت میں اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں کرتا جب تک وہ خود اس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ نہیں کرتے۔خدا سب کچھ سننے والا اورہمہ بین ہے۔