Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:60 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

تم ان کےلئے جتنی بھی طاقت جمع کرسکتے ہوتیار رکھو،اور تمام ہتھیار بھی جو تم جمع کرسکتے ہو،تاکہ تم خدا کے دشمنوں،اپنے دشمنوں کو خوفزدہ کرسکواور ان کوبھی جنہیں تم نہیں جانتے ؛خدا ا نہیں جانتا ہے۔تم جو کچھ بھی خدا کی راہ میں خرچ کرو گے وہ تمہیں فراخی سے لوٹایا جائیگا،رتی بھر ناانصافی کے بغیر ۔

[8:59] جو کفر کرتے ہیں انہیں یہ مت سوچنے دو کہ وہ اس طرح بچ جائیں گے ؛وہ کبھی بچ نہیں سکتے ۔

[8:61] اگر وہ امن کی طرف آئیں تو تم بھی ویسا کرو،اور اپنا بھروسہ خدا پر رکھو۔وہ سب کچھ سننے والا اور ہمہ بین ہے۔