قرآن 8:61 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
اگر وہ امن کی طرف آئیں تو تم بھی ویسا کرو،اور اپنا بھروسہ خدا پر رکھو۔وہ سب کچھ سننے والا اور ہمہ بین ہے۔
[8:60] تم ان کےلئے جتنی بھی طاقت جمع کرسکتے ہوتیار رکھو،اور تمام ہتھیار بھی جو تم جمع کرسکتے ہو،تاکہ تم خدا کے دشمنوں،اپنے دشمنوں کو خوفزدہ کرسکواور ان کوبھی جنہیں تم نہیں جانتے ؛خدا ا نہیں جانتا ہے۔تم جو کچھ بھی خدا کی راہ میں خرچ کرو گے وہ تمہیں فراخی سے لوٹایا جائیگا،رتی بھر ناانصافی کے بغیر ۔
[8:62] اگر وہ تمہیں دھوکہ دینا چاہیں ،تو پھر تمہارے لیے خدا کافی ہے۔وہ اپنی کمک سے تمہاری مدد کریگا اور ایمان والوں کے ساتھ ۔